طہ لیل کہنے کو تو ایک مکینیکل انجینئر ہے لیکن در حقیقت اس کا دل صرف حساس معاملات کی جانب ہی مائل ہوتا ہے۔ سیاست، مذہب اور سماجی مسائل سے بحث کرنے کی ناکام کوشش میں مصروف ہے۔ کافر نہیں ہے لیکن گنہگار ہے۔ آج کل جنوبی کوریا میں ایم ایس کر رہا ہے۔ آپ کی دعاوں کا طلب گار ہے۔
بہت اچھے
اپنا قیمتی وقت دینے کا بہت شکریہ